کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
محرم کون ہے جانور مار سکتا ہے
حدیث نمبر
1708
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ حَفْصَةُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسٌ مِنْ الدَّوَابِّ لَا حَرَجَ عَلَی مَنْ قَتَلَهُنَّ الْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْفَأْرَةُ وَالْعَقْرَبُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ
اصبغ، عبدﷲ بن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حفصہ نے بیان کیا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پانچ جانور موذی ہیں ان کوحرم میں قتل کیا جا سکتا ہے، کوا، چیل، بچھو، چوہا اور کاٹنے والا کتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment