کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
محرم کے نکاح کا بیان۔
حدیث نمبر
1717
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
ابو المغیرہ عبدالقدوس بن حجاج، اوزاعی، عطاء بن ابی رباح حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی ﷲ عنہا سے نکاح کیا اس حال میں کہ آپ احرام باندھے ہوئے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment