کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
محرم کے موزے پہننے کا بیان جب کہ اس کے پاس جوتیاں نہ ہوں۔
حدیث نمبر
1721
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ بِعَرَفَاتٍ مَنْ لَمْ يَجِدْ النَّعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ الْخُفَّيْنِ وَمَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ لِلْمُحْرِمِ
ابوالولید، شعبہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید، ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو عرفات میں خطبہ دیتے ہوئے سنا کہ جس شخص کے پاس جوتیاں نہ ہو وہ موزے پہن لے اور جس محرم کے پاس تہ بند نہ ہو وہ پائجامہ پہن لے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment