Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1776


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
رمضان کہا جائے یا ماہ رمضان کہاجائے۔
حدیث نمبر
1776
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا جَائَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ
قتیبہ اسمعیل بن جعفر، ابوسہیل اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رمضان کا مہینہ آتا ہے، تو جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment