Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1784


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانا کہ جب تم چاند دیکھو تو روزہ رکھو۔
حدیث نمبر
1784
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَکَرَ رَمَضَانَ فَقَالَ لَا تَصُومُوا حَتَّی تَرَوْا الْهِلَالَ وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّی تَرَوْهُ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْکُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ
عبدﷲ بن مسلمہ، مالک، نافع، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان کا تذکرہ کیا تو فرمایا کہ جب تک چاند نہ دیکھ لو روزہ نہ رکھو اور نہ ہی افطار کرو، یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اور اگر ابر چھایا ہوا ہو تو تیس دن پورے کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment