مسدد، معتمر، اسحاق، عبدالرحمن بن ابی بکرہ، ابوبکرہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ح (دوسری سند) مسدد، معتمر، خالد، خداء عبدالرحمن بن ابی بکرہ، ابوبکرہ رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ عید کے دونوں مہینے یعنی رمضان اور ذی الحجہ کم نہیں ہوتے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = روزے کا بیان
باب = عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے۔
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 1790
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment