Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1797


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
سحری میں تاخیر کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1797
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنْتُ أَتَسَحَّرُ فِي أَهْلِي ثُمَّ تَکُونُ سُرْعَتِي أَنْ أُدْرِکَ السُّجُودَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن عبیدﷲ ، عبدالعزیز بن حازم، ابوحازم، سہل بن سعد رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں اپنے گھر میں سحری کھاتا تھا، پھر مجھے اس بات کی جلدی ہوتی کہ میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ صبح کی نماز پا لوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment