Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1807


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
روزہ دار کے غسل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1807
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَی أَبِي بَکْرِ بنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بنِ الحَارِثِ بْنِ هِشَامِ بْنِ المُغِيرَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَکْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ کُنْتُ أَنَا وَأَبِي فَذَهَبْتُ مَعَهُ حَتَّی دَخَلْنَا عَلَی عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَشْهَدُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ کَانَ لَيُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ غَيْرِ احْتِلَامٍ ثُمَّ يَصُومُهُ ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَی أُمِّ سَلَمَةَ فَقَالَتْ مِثْلَ ذَلِکَ
اسمعیل، مالک، سمی ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام بن مغیرہ کے غلام نے ابوبکر بن عبدالرحمن سے سنا کہ میں اور میرے والد چلے یہاں تک کہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کے پاس پہنچے حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا نے بیان کیا کہ میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم پر گواہی دیتی ہوں کہ آپ احتلام کے سبب سے نہیں بلکہ جماع کے سبب سے حالت جنابت میں صبح کرتے، پھر روزہ رکھتے پھر ہم لوگ حضرت ام سلمہ رضی ﷲ عنہا کے پاس پہنچے تو انہوں نے بھی اسی طرح بیان کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment