کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
رمضان کے چند روزے رکھ کر سفر کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1818
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَی مَکَّةَ فِي رَمَضَانَ فَصَامَ حَتَّی بَلَغَ الْکَدِيدَ أَفْطَرَ فَأَفْطَرَ النَّاسُ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ وَالْکَدِيدُ مَائٌ بَيْنَ عُسْفَانَ وَقُدَيْدٍ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، عبیدﷲ بن عبدﷲ بن عتبہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم رمضان میں مکہ کی طرف روانہ ہوئے، آپ نے روزہ رکھا یہاں تک کہ جب کدید پہنچے، تو آپ نے افطار کر لیا لوگوں نے بھی افطار کر لیا ابوعبدﷲ (امام بخاری) نے کہا کہ کدید، عسفان، اور قدید کے درمیان پانی کی جگہ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment