کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ایک دوسرے کو روزہ رکھنے اور افطار کرنے پر عیب لگاتے تھے۔
حدیث نمبر
1821
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا نُسَافِرُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَعِبْ الصَّائِمُ عَلَی الْمُفْطِرِ وَلَا الْمُفْطِرُ عَلَی الصَّائِمِ
عبدﷲ بن مسلمہ، مالک، حمید طویل، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے تو روزہ دار، روزہ نہ رکھنے والے کو اور نہ غیر روزہ داروزہ رکھنے والوں کو عیب لگاتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment