کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
حائضہ نماز اور روزے چھوڑ دے۔
حدیث نمبر
1825
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدٌ عَنْ عِيَاضٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَيْسَ إِذَا حَاضَتْ لَمْ تُصَلِّ وَلَمْ تَصُمْ فَذَلِکَ نُقْصَانُ دِينِهَا
ابن ابی مریم، محمد بن جعفر، زید، عیاض، حضرت ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت جب حائضہ ہو جاتی ہے تو کیا وہ نماز اور روزہ نہیں دیتی اور (یہی) اس کے دین کی کمی سے ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment