Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1832


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
افطار میں جلدی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1832
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَصَامَ حَتَّی أَمْسَی قَالَ لِرَجُلٍ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي قَالَ لَوْ انْتَظَرْتَ حَتَّی تُمْسِيَ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي إِذَا رَأَيْتَ اللَّيْلَ قَدْ أَقْبَلَ مِنْ هَا هُنَا فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ
احمد بن یونس، ابوبکر، سلیمان، ابن ابی اوفی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا- آپ نے روزہ رکھا- یہاں تک کہ جب شام ہوئی تو ایک شخص سے کہا کہ اتر میرے لئے ستو گھول- اس نے کہا کاش آپ شام ہونے کا انتظار کرتے- آپ نے فرمایا کہ اتر اور میرے لئے ستو گھول، جب تو دیکھے کہ رات اس طرف سے آ گئی تو روزہ دار کے افطار کرنے کا وقت آ گیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment