کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
تنگ دستوں کو مہلت دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1945
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَانَ تَاجِرٌ يُدَايِنُ النَّاسَ فَإِذَا رَأَی مُعْسِرًا قَالَ لِفِتْيَانِهِ تَجَاوَزُوا عَنْهُ لَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يَتَجَاوَزَ عَنَّا فَتَجَاوَزَ اللَّهُ عَنْهُ
ہشام بن عمار، یحییٰ بن حمزہ، زبیدی، زہری، عبیدﷲ بن عبدﷲ ، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ایک تاجر لوگوں کو قرض دیتا تھا جب کسی کو تنگ دست پاتا تو اپنے نوجوانوں سے کہتا کہ اس کو معاف کر دو شاید کہ ﷲ تعالی ہم لوگوں کو بھی معاف کردے چناچہ ﷲ تعالی نے اس کو بھی معاف کر دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment