Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1950


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ اے ایمان والو! سود کئی گنا کر کے نہ کھاو۔
حدیث نمبر
1950
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيَأْتِيَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا يُبَالِي الْمَرْئُ بِمَا أَخَذَ الْمَالَ أَمِنْ حَلَالٍ أَمْ مِنْ حَرَامٍ
آدم، ابن ابی ذئب، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگ اس کی پرواہ نہیں کریں گے کہ حلال یا حرام کسی ذریعہ سے مال حاصل کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment