Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1976


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خرید و فروخت کا بیان
باب
اگر اختیار کی تعیین نہ کرے تو کیا بیع جائز ہے؟
حدیث نمبر
1976
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا أَوْ يَقُولُ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ اخْتَرْ وَرُبَّمَا قَالَ أَوْ يَکُونُ بَيْعَ خِيَارٍ
ابوالنعمان، حماد بن زید، ایوب، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا بائع اور مشتری کو اختیار ہے جب تک دونوں جدا نہ ہو جائیں یا ان میں سے ایک دوسرے سے کہے کہ تجھے اختیار ہے اور کبھی یوں فرمایا کہ یابیع خیار ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment