Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2102


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
بیع سلم کا بیان
باب
چھوہاروں میں سلم کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2102
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ السَّلَمِ فِي النَّخْلِ فَقَالَ نُهِيَ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّی يَصْلُحَ وَعَنْ بَيْعِ الْوَرِقِ نَسَائً بِنَاجِزٍ وَسَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ السَّلَمِ فِي النَّخْلِ فَقَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّی يُؤْکَلَ مِنْهُ أَوْ يَأْکُلَ مِنْهُ وَحَتَّی يُوزَنَ
ابوالولید، شعبہ، عمرو، ابوالبختری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے چھوہاروں میں سلم کرنے کے متعلق ابن عمر سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ چھوہاروں کے بیچنے سے، منع کیا گیا جب تک کہ اس میں صلا حیت نہ پیدا ہو جائے اور نقد چاند ی کے عوض ادھار بیچنے سے منع کیا گیا اور میں نے ابن عباس سے چھوہاروں میں سلم کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے چھوہاروں کی بیع سے منع فرمایا جب تک کہ کھانے یا وزن کرنے کے لائق نہ ہو جائیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID

No comments:

Post a Comment