Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2156


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وکالہ کا بیان
باب
نکاح میں عورت کا امام کو وکیل بنانے کا بیان۔
حدیث نمبر
2156
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ جَائَتْ امْرَأَةٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي قَدْ وَهَبْتُ لَکَ مِنْ نَفْسِي فَقَالَ رَجُلٌ زَوِّجْنِيهَا قَالَ قَدْ زَوَّجْنَاکَهَا بِمَا مَعَکَ مِنْ الْقُرْآنِ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابوحازم، سہل بن سعد سے روایت کرتے ہیں، کہ ایک عورت رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پہنچی اور عرض کیا کہ یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم میں نے اپنی جان آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو ہبہ کر دی ایک شخص نے کہا حضور میرا نکاح اس عورت سے کر دیجئے آپ نے فرمایا میں نے تمہارا نکاح اس عورت سے اس قرآن کے عوض کر دیا جو تمہیں یاد ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment