کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وکالہ کا بیان
باب
خزانہ وغیر ہ میں امانتدار کے وکیل بنانے کا بیان۔
حدیث نمبر
2163
محمد بن علاء ،ابو اسامہ، بریدہ بن عبداللہ ، ابوبردہ ، ابو موسی ، نبی صلی اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ امانت دار خزانچی جو خرچ کرتا ہے اور کبھی یوں کہا کہ وہ شخص جو حکم کے مطابق پورا پورا بطیب خاطر (خوشی سے) اس کو دے دیتا ہے جس کو دینے کاحکم دیا گیا ہے تو وہ بھی خیرات کرنے والوں میں سے ہے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment