کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھیتی اور بٹائی کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں
باب
کھیتی کے آلات میں مصرو ف ہونے یا حد سے زیادہ تجاوز کرنے کی برائی کا بیان۔
حدیث نمبر
2165
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ قَالَ وَرَأَی سِکَّةً وَشَيْئًا مِنْ آلَةِ الْحَرْثِ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ هَذَا بَيْتَ قَوْمٍ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ الذُّلَّ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ وَاسْمُ أَبِي أُمَامَةَ صُدَيُّ بْنُ عَجْلَانَ
عبد ﷲ بن یوسف، عبدﷲ بن سالم حمصی، محمد بن زیاد الہانی، ابوا امامہ باہلی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ہل اور کچھ کھیتی کے آلات دیکھے، تو کہا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے، کہ جس قوم کے گھر میں یہ داخل ہو، اس گھر میں ﷲ ذلت داخل فرماتا، بخاری کہتے اور ابوامامہ کا نام صدی بن عجلان ہے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment