Tuesday, February 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2169


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھیتی اور بٹائی کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں
باب
جب کوئی شخص کہے کہ میرے چھوہارے وغیر ہ کے درختوں میں تو محنت کر اور پھل میں ہم دونوں شریک ہو جائیں۔
حدیث نمبر
2169
حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَتْ الْأَنْصَارُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا النَّخِيلَ قَالَ لَا فَقَالُوا تَکْفُونَا الْمَئُونَةَ وَنَشْرَکْکُمْ فِي الثَّمَرَةِ قَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا
حکم بن نافع، شعیب، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ انصار نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمارے اور ہمارے مہاجر بھائیوں کے درمیان درخت تقسیم کر دیجئے آپ نے فرمایا نہیں، تو انصار نے مہاجرین سے کہا تم درختوں میں محنت کرو اور ہم پھل میں تمہارے شریک ہو جائیں گے تو ان لوگوں نے کہا کہ ہم سنا اور قبول کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment