کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مساقات کا بیان
باب
سوکھی گھاس اور لکڑی بیچنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2210
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُکُمْ أَحْبُلًا فَيَأْخُذَ حُزْمَةً مِنْ حَطَبٍ فَيَبِيعَ فَيَکُفَّ اللَّهُ بِهِ وَجْهَهُ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ أُعْطِيَ أَمْ مُنِعَ
معلی بن اسد، وہیب، ہشام، عروہ بن عوام، نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، کہ تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر لکڑیوں کا گٹھا بنا ئے، اور اس کو بیچے اور ﷲ اس سے اس کی آبرو بچائے، تو اس سے بہتر ہے کہ لوگوں سے سوال کرے اور وہ اسے دیں یا نہ دیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment