کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
اگر کوئی شخص اپنے غلام سے کہے کہ وہ اللہ کے لیے ہے اور آزادی اور آزاد ی میں گواہ مقرر کرنے کی نیت کرے۔
حدیث نمبر
2358
حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ لَمَّا أَقْبَلَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَمَعَهُ غُلَامُهُ وَهُوَ يَطْلُبُ الْإِسْلَامَ فَضَلَّ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ بِهَذَا وَقَالَ أَمَا إِنِّي أُشْهِدُکَ أَنَّهُ لِلَّهِ
شہاب بن عباد ابراہیم بن حمید اسمٰعیل قیس سے روایت ہے کہ جب ابوہریرہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں اسلام لانے کے لیے آ رہے تھے تو ان کے ساتھ ان کا غلام بھی تھا راستہ بھول کر ایک دوسرے سے جدا ہو گئے پھر اسی طرح بیان کیا جب غلام آ گیا تو کہا میں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو گواہ بناتا ہوں کہ وہ ﷲ کے لیے ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment