کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
غلام پر دست درازی کرنے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر
2375
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا نَصَحَ الْعَبْدُ سَيِّدَهُ وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ رَبِّهِ کَانَ لَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ
مسدد، یحیی، عبید ﷲ ، نافع عبدﷲ (ابن عمر) نبی کریم صلی ﷲ عليہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جب غلام اپنے آقا کی خیر خواہی کرے اور اپنے پروردگار کی عبادت اچھی طرح کرے تو اس کو دوہرا ثواب ملے گا
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment