کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
اگر کوئی شخص اپنے غلام کو مارے تو چہرہ پر مارنے سے بچے۔
حدیث نمبر
2383
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي ابْنُ فُلَانٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَاتَلَ أَحَدُکُمْ فَلْيَجْتَنِبْ الْوَجْهَ قال ابواسحاق قال ابن حرب الذي قال ابن فلان هوقول ابن وهب وهوابن سمعان
محمد بن عبید ﷲ ابن وہب مالک بن انس ابن فلاں (سمعان) سعید مقبری حضرت ابوہریرہ (رضی ﷲ عنہ) نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں دوسری سند عبدﷲ بن محمد عبدالرزاق معمر ہمام حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص جھگڑا کرے تو چہرے (پر مارنے) سے بچے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment