کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
تھوڑی چیز ہبہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2391
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ دُعِيتُ إِلَی ذِرَاعٍ أَوْ کُرَاعٍ لَأَجَبْتُ وَلَوْ أُهْدِيَ إِلَيَّ ذِرَاعٌ أَوْ کُرَاعٌ لَقَبِلْتُ
محمد بن بشار ابن ابی عدی شعبہ سلیمان ابوحازم ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں ایک دست یا کھر کے لیے بلایا جاؤں تو میں ضرور جاؤں گا اور اگر میرے پاس ایک دست یا کھر ہدیہ بھیجا جائے تو میں ضرور قبول کروں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment