کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
اپنی اولاد کو کوئی چیز ہبہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2408
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّهُمَا حَدَّثَاهُ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّ أَبَاهُ أَتَی بِهِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي نَحَلْتُ ابْنِي هَذَا غُلَامًا فَقَالَ أَکُلَّ وَلَدِکَ نَحَلْتَ مِثْلَهُ قَالَ لَا قَالَ فَارْجِعْهُ
عبد ﷲ بن یوسف مالک ابن شہاب حمید بن عبدالرحمن محمد بن نعمان بن بشیر نعمان بن بشیر سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد ان کو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر آئے اور عرض کیا کہ میں نے اپنے اس بیٹے کو ایک غلام دیا ہے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تو نے اپنی تمام اولاد کو اتنا ہی دیا ہے؟ انہوں نے کاہ نہیں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو اس کو واپس لے لے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment