Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2444


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو کسی سے گھوڑا مستعار لے۔
حدیث نمبر
2444
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ کَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا مِنْ أَبِي طَلْحَةَ يُقَالُ لَهُ الْمَنْدُوبُ فَرَکِبَ فَلَمَّا رَجَعَ قَالَ مَا رَأَيْنَا مِنْ شَيْئٍ وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا
آدم شعبہ قتادہ انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے تھے کہ مدینہ میں ایک باردشمن کے حملے کو خوف ہوا تو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ابوطلحہ سے ایک گھوڑا مستعار لیا جس کا نام مندوب تھا چناچہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اس پر سوار ہوکر گئے جب واپس ہوئے تو فرمایا ہمیں کوئی خطرہ کی بات نظر نہیں آئی اور ہم نے اس گھوڑے کو پایا کہ دریا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment