کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
منیحہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
2446
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نِعْمَ الْمَنِيحَةُ اللِّقْحَةُ الصَّفِيُّ مِنْحَةً وَالشَّاةُ الصَّفِيُّ تَغْدُو بِإِنَائٍ وَتَرُوحُ بِإِنَائٍ
یحییٰ بن بکیر مالک ابوالزناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا دودھ دینے والی اونٹنی اور صاف بکری جو صبح و شام برتن بھر کر دودھ دے کیا ہی عمدہ عطیہ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment