Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2451


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
منیحہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
2451
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَعْلَمُهُمْ بِذَاکَ يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَی أَرْضٍ تَهْتَزُّ زَرْعًا فَقَالَ لِمَنْ هَذِهِ فَقَالُوا اکْتَرَاهَا فُلَانٌ فَقَالَ أَمَا إِنَّهُ لَوْ مَنَحَهَا إِيَّاهُ کَانَ خَيْرًا لَهُ مِنْ أَنْ يَأْخُذَ عَلَيْهَا أَجْرًا مَعْلُومًا
محمد بن بشار عبدالوہاب ایوب عمرو طاؤس ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ایک زمین کے پاس سے گزرے جہاں کھیتیاں لہلہا رہی تھیں آپ نے دریافت فرمایا یہ کس کا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا فلاں نے اس کو کرایہ پر لیا ہے آپ نے فرمایا کاش وہ اس کو عطیہ کے طور پر دے دیتا ہے تو اس پر ایک مقرر اجرت لینے سے زیادہ بہتر تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment