کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
اگر کوئی شخص کسی کو گھوڑا سواری کے لیے دے تو وہ عمریٰ اور صدقہ کی طرح ہے۔
حدیث نمبر
2453
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ مَالِکًا يَسْأَلُ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَمَلْتُ عَلَی فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَرَأَيْتُهُ يُبَاعُ فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا تَشْتَرِهِ وَلَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِکَ
حمیدی سفیان مالک زید بن اسلم ، اسلم حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا قول نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے ایک گھوڑا ﷲ کی راہ میں دیا میں نے دیکھا کہ اسے فروخت کیا جا رہا ہے تو میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہ تو اس کو خریدو اور نہ اپنا صدقہ واپس لو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment