Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2465


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گواہیوں کا بیان
باب
زنا کی تہمت لگانے والے چور اور زانی کی شہادت کا بیان۔
حدیث نمبر
2465
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ امْرَأَةً سَرَقَتْ فِي غَزْوَةِ الْفَتْحِ فَأُتِيَ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَمَرَ بِهَا فَقُطِعَتْ يَدُهَا قَالَتْ عَائِشَةُ فَحَسُنَتْ تَوْبَتُهَا وَتَزَوَّجَتْ وَکَانَتْ تَأْتِي بَعْدَ ذَلِکَ فَأَرْفَعُ حَاجَتَهَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اسمٰعیل ابن وہب یونس لیث یونس ابن شہاب عروہ بن زبیر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے غزوہ فتح میں چوری کی تو اس کا ہاتھ کاٹ ڈالا گیا حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے کاہ کہ اس کی توبہ اچھی ہوئی اور اس نے شدی کی بعد ازاں وہ میرے پاس آتی تھی تو میں اس کی ضرورت رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے بیان کردیتی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment