کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گواہیوں کا بیان
باب
زنا کی تہمت لگانے والے چور اور زانی کی شہادت کا بیان۔
حدیث نمبر
2466
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَمَرَ فِيمَنْ زَنَی وَلَمْ يُحْصَنْ بِجَلْدِ مِائَةٍ وَتَغْرِيبِ عَامٍ
یحییٰ بن بکیر لیث عقیل ابن شہاب عبید ﷲ بن عبدﷲ زید بن خالد رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے غیر شادی شدہ آدمی کو جس نے زنا کیا تھا سو کوڑے مارنے اور ایک سال تک جلا وطن کرنے کا حکم دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment