Friday, March 18, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:145, Total Hadith no: 2681

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَکْوَانَ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَتْ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسْقِي وَنُدَاوِي الْجَرْحَی وَنَرُدُّ الْقَتْلَی

علی بن عبدﷲ ، بشربن مفضل، خالد بن ذکو ان، ربیع بنت معوذ سے روایت کرتے ہیں، کہ ہم جہاد میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جاتی تھیں، اور پانی پلاتی تھی، اور زخمیوں کا علاج کرتی تھیں، اور زخمیوں اور مقتول لوگوں کو اٹھا کے مدینہ لاتی تھیں



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = میدان جہاد میں عورتوں کا زخمیوں کی مرہم پٹی کرنے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  145
ٹوٹل حدیث نمبر  2681


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment