Friday, March 25, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:413, Total Hadith no: 2949


حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ بَعَثَنِي أَبُو بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِيمَنْ يُؤَذِّنُ يَوْمَ النَّحْرِ بِمِنًی لَا يَحُجُّ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِکٌ وَلَا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ وَيَوْمُ الْحَجِّ الْأَکْبَرِ يَوْمُ النَّحْرِ وَإِنَّمَا قِيلَ الْأَکْبَرُ مِنْ أَجْلِ قَوْلِ النَّاسِ الْحَجُّ الْأَصْغَرُ فَنَبَذَ أَبُو بَکْرٍ إِلَی النَّاسِ فِي ذَلِکَ الْعَامِ فَلَمْ يَحُجَّ عَامَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ الَّذِي حَجَّ فِيهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُشْرِکٌ

ابو الیمان شعیب زہری حمدی ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ صدیق اکبر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے مجھے ان لوگوں کے ساتھ روانہ کیا جو قربانی والے دن مقام منی میں اس امر کا اعلان کر رہے تھے کہ اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہ کرے اور کعبہ کا طواف کوئی شخص برہنہ نہ کرے اور حج اکبر قرانی والا دن ہے اور س کو حج اکبر اس لئے کہا کہ عمرہ کو بعض لوگ حج اصغر کے نام سے موسوم کیا کرتے تھے اور صدیق اکبر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے اس سال لوگوں کو ان کا عہد وپیمان واپس کردیا چناچہ حجۃ الوداع کے سال جس میں سرور عالم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے حج کیا تھا کسی مشرک نے حج نہیں کیا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = قول و قرار فسخ کر دینے کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  413
ٹوٹل حدیث نمبر  2949



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment