حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ حَبِيبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ لَقَدْ فَتَحَ الْفُتُوحَ قَوْمٌ مَا کَانَتْ حِلْيَةُ سُيُوفِهِمْ الذَّهَبَ وَلَا الْفِضَّةَ إِنَّمَا کَانَتْ حِلْيَتُهُمْ الْعَلَابِيَّ وَالْآنُکَ وَالْحَدِيدَ
احمد بن محمد، عبدﷲ ، اوزاعی، سلیمان بن حبیب سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابوامامہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بے شک یہ تمام فتوحات ان لوگوں نے کی ہیں جن کی تلواروں پر نہ سونے کا کام تھا نہ چاندی کا کام تھا، ان کی تلوار پر چمڑے کا، اور ران کا، اور لوہے کا کام ہوتا تھا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = تلوار پر سونے چاندی کا کام کرانے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 169
ٹوٹل حدیث نمبر 2705
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment