حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ أَبُو طَلْحَةَ يَتَتَرَّسُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتُرْسٍ وَاحِدٍ وَکَانَ أَبُو طَلْحَةَ حَسَنَ الرَّمْيِ فَکَانَ إِذَا رَمَی تَشَرَّفَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْظُرُ إِلَی مَوْضِعِ نَبْلِهِ
احمد بن محمد، عبدﷲ ، اوزاعی، اسحق بن عبدﷲ بن ابی طلحہ، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوطلحہ رسول اکرم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک ڈھال سے کام لیتے تھے اور وہ تیر اندا زی میں بہت اچھے تھے، پس جب وہ تیرمارتے تھے، تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سر اٹھا کے ان کے تیر کے گر نے کی جگہ دیکھتے تھے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ساتھی کی ڈھال سے کام لینے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 163
ٹوٹل حدیث نمبر 2699
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment