حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْأَحْزَابِ عَلَی الْمُشْرِکِينَ فَقَالَ اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ سَرِيعَ الْحِسَابِ اللَّهُمَّ اهْزِمْ الْأَحْزَابَ اللَّهُمَّ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
احمد بن محمد، عبدﷲ اسمعیل بن ابی خالد، عبدﷲ بن ابی او فے سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احزا ب کے دن مشر کوں کیلئے یہ بد دعا کی تھی، کہ اے ﷲ کتا ب کے نازل کرنے والے حسا ب کے جلد لینے والے، اے ﷲ ان ٹو لیوں کو بھگا دے، اے ﷲ ان کو تتر بتر کردے اور انکو اکھاڑدے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = مشرکوں کیلئے شکست اور زلزلہ کی بد دعا کرنے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 192
ٹوٹل حدیث نمبر 2728
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment