Friday, March 18, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:146, Total Hadith no: 2682

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ خَالِدِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَتْ کُنَّا نَغْزُو مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَسْقِي الْقَوْمَ وَنَخْدُمُهُمْ وَنَرُدُّ الْجَرْحَی وَالْقَتْلَی إِلَی الْمَدِينَةِ

مسدد، بشرین مفضل، خالدبن ذکوان، ربیع بنت معوذ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جہاد میں جاتے تھے اور لوگوں کو پانی پلاتے تھے، اور ان کی خدمت کرتے تھے اور زخمیوں اور مقتولوں کو مدینہ میں واپس لاتے تھے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = میدان جنگ میں عورتوں کا زخمیوں اور مقتولوں کو اٹھالے جانے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  146
ٹوٹل حدیث نمبر  2682


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment