Friday, March 18, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:166, Total Hadith no: 2702

 حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ ثنا سُفْيَانَ عن سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثني عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفَدِّي رَجُلًا بَعْدَ سَعْدٍ سَمِعْتُهُ يَقُولُ ارْمِ فِدَاکَ أَبِي وَأُمِّي

مسدد، یحییٰ، سفیان، سعد ابراہیم، عبدﷲ بن شداد حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ سعد بن ابی وقاص کے سوا اور کسی شخص کیلئے اپنے ماں باپ کے فدا ہونے کو فرمایا ہو، ہاں سعد کی نسبت البتہ میں نے آپ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تیر مارو تم پر میرے ماں باپ فدا ہو جائیں



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ساتھی کی ڈھال سے کام لینے کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  166
ٹوٹل حدیث نمبر  2702


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment