حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ مَرَّ عُمَرُ فِي الْمَسْجِدِ وَحَسَّانُ يُنْشِدُ فَقَالَ کُنْتُ أُنْشِدُ فِيهِ وَفِيهِ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْکَ ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَی أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالَ أَنْشُدُکَ بِاللَّهِ أَسَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَجِبْ عَنِّي اللَّهُمَّ أَيِّدْهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ قَالَ نَعَمْ
علی بن عبد ﷲ سفیان زہری سعید بن مسیب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی ﷲ عنہ کا گذر مسجد میں ہوا تو حضرت حسان رضی ﷲ عنہ شعر پڑھ رہے تھے (حضرت عمر رضی ﷲ عنہ نے روکا) تو انہوں نے کہا کہ میں مسجد میں ایسے شخص کے سامنے جو تم سے بہتر تھا (یعنی رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم شعر پڑھا کرتا تھا (آٓپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے منع نہیں فرمایا) پھر حضرت حسان رضی ﷲ عنہ ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ رضی ﷲ عنہ کی جانب متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ میں تم کو قسم دیتا ہوں کیا تم نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم سے سنا کہ میری طرف سے جواب دو اور اے ﷲ ان کی تائید روح القدس سے فرما تو انہوں نے کہا، ہاں!
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = فرشتوں کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 444
ٹوٹل حدیث نمبر 2980
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment