حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُمَرُ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ وَعَدَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِبْرِيلُ فَقَالَ إِنَّا لَا نَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ وَلَا کَلْبٌ
یحییٰ بن سلیمان ابن وہب عمرو سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم سے (آنے کا) وعدہ کیا مگر وعدہ پر نہیں آئے تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ ہم ایسے گھر میں نہیں جاتے جس میں تصویر یا کتا ہو
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = مخلوقات کی ابتداء کا بیان
باب = جب کوئی تم میں سے آمین کہتا ہے اور آسمان میں فرشتے بھی آمین کہتے ہیں سو ان دونوں کی آمین جب مل جائے تو اس کہنے والے آدمی کے سب پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 459
ٹوٹل حدیث نمبر 2995
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment