Friday, March 18, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:185, Total Hadith no: 2721

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا الْيَهُودَ حَتَّى يَقُولَ الْحَجَرُ وَرَاءَهُ الْيَهُودِيُّ يَا مُسْلِمُ هَذَا يَهُودِيٌّ وَرَائِي فَاقْتُلْهُ.

اسحق بن ابراہیم (جریر) عمارہ بن قعقاع، ابوزرعہ، ابوہریرہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا قیامت بپانہ ہوگی یہاں تک کہ تم یہودیوں سے جنگ کرو گے حتیٰ کہ کہ وہ پتھر جس کے پیچھے یہودی چھپا ہوگا، کہے گا کہ اے مسلم! یہ میرے پیچھے یہودی ہے اسے قتل کر ڈال



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = یہودیوں سے جنگ کرنے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  185
ٹوٹل حدیث نمبر  2721


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment