Friday, March 25, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:393, Total Hadith no: 2929

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کُنَّا نُصِيبُ فِي مَغَازِينَا الْعَسَلَ وَالْعِنَبَ فَنَأْکُلُهُ وَلَا نَرْفَعُهُ

مسدد حماد ایوب نافع حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم کو میدان جہاد میں شہد اور انگور ملتے تھے جن کو ہم کھا لیا کرتے تھے اور ان کا ذخیرہ نہیں کرتے تھے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = دار الحرب میں کھانے پینے کی چیزیں پائے جانے کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  393
ٹوٹل حدیث نمبر  2929


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment