حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دَعَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَنْصَارَ لِيَکْتُبَ لَهُمْ بِالْبَحْرَيْنِ فَقَالُوا لَا وَاللَّهِ حَتَّی تَکْتُبَ لِإِخْوَانِنَا مِنْ قُرَيْشٍ بِمِثْلِهَا فَقَالَ ذَاکَ لَهُمْ مَا شَائَ اللَّهُ عَلَی ذَلِکَ يَقُولُونَ لَهُ قَالَ فَإِنَّکُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا حَتَّی تَلْقَوْنِي عَلَی الْحَوْضِ
احمد زہیر یحییٰ حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کو طلب فرمایا تاکہ بحرین میں ان کے لیے جاگیر و معافی لکھ دیں تو انصاریوں نے کہاں ﷲ کی قسم! یہ ہرگز نہیں ہو سکتا آپ پہلے ہمارے قریشی بھائیوں کے لیے بھی اتنا ہی لکھ دیجئے تو حضور نے (مشیت ایزدی کے موافق) جواب دیا ان شاء ﷲ وہ وقت بھی آئے گا اور انصار اپنی اس بات پر اڑے رہے تو آپ نے فرمایا تم عنقریب میرے بعد لوگوں کو غیر معقول ترجیح پاتے ہوئے دیکھو گے اس وقت صبر کرنا تاکہ حوض کوثر پر مجھ سے ملاقات کر سکو
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا بحرین میں جاگیریں دینا
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 400
ٹوٹل حدیث نمبر 2936
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment