کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
مشرکین کی خواہش تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو کوئی معجزہ دکھلائیں اس پر آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو شق القمر کا معجزہ دکھلایا۔
حدیث نمبر
3376
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انْشَقَّ الْقَمَرُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِقَّتَيْنِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْهَدُوا
صدقہ ابن عیینہ ابن ابی نجیح مجاہد ابومعمر حضرت عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانہ میں چاند شق ہوا یعنی درمیان سے اس کے دو ٹکڑے ہو گئے تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے (کافروں سے) فرمایا کہ گواہ رہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment