کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
مہاجروں کے مناقب اور فضیلتوں کا بیان۔
حدیث نمبر
3392
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا فِي الْغَارِ لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ نَظَرَ تَحْتَ قَدَمَيْهِ لَأَبْصَرَنَا فَقَالَ مَا ظَنُّکَ يَا أَبَا بَکْرٍ بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا
محمد ہمام ثابت حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کہتے ہیں کہ میں نے غار کے قیام میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے عرض کیا اگر کوئی شخص ان (تلاش کرنے والوں) میں سے اپنے قدموں کے نیچے نظر کرے تو بے شک ہم کو دیکھ لے گا- آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابوبکر ان دو کے متعلق تمہارا کیا خیال ہے جن کا تیسرا خدا تعالیٰ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment