Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:906,Total no:3442


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت ابوالحسن علی بن ابی طالب قرشی ہاشمی کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3442
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ اقْضُوا کَمَا کُنْتُمْ تَقْضُونَ فَإِنِّي أَکْرَهُ الِاخْتِلَافَ حَتَّی يَکُونَ لِلنَّاسِ جَمَاعَةٌ أَوْ أَمُوتَ کَمَا مَاتَ أَصْحَابِي فَکَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَرَی أَنَّ عَامَّةَ مَا يُرْوَی عَنْ عَلِيٍّ الْکَذِبُ
علی بن جعد شعبہ ایوب ابن سیرین عبیدہ حضرت علی رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ تم لوگ جس طرح فیصلہ کرتے تھے اسی طرح فیصلہ کیا کرو اس لئے کہ میں اختلاف کو برا سمجھتا ہوں سب لوگ متفق اور ایک جماعت بن جائیں یا پھر مجھے بھی موت آ جائے جس طرح اصحاب کبار نے موت سے ہم آغوشی فرمائی ہے، ابن سیرین کی رائے ہے کہ اکثر روایتیں جو حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کرم ﷲ وجہہ سے منقول ہیں جھوٹ پر مبنی ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment