کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت سعد بن ابی وقاص کے فضائل کے بیان
حدیث نمبر
3457
حَدَّثَنَا مَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَأَنَا ثُلُثُ الْإِسْلَامِ
مکی بن ابراہیم ہاشم بن ہاشم عامر بن سعد حضرت سعد رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے آپ سے اچھی طرح واقف ہوں، میں تیسرا شخص ہوں جو اسلام میں داخل ہوا، یعنی حضرت خدیجہ اور حضرت ابوبکر کے بعد سب سے پہلا مسلمان ہوں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment