کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت عبداللہ بن عمر بن۔ طاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3466
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ أُخْتِهِ حَفْصَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ
یحییٰ ابن وہب یونس زہری سالم حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے اپنی بہن حضرت حفصہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے ذریعہ سے بیان کیا کہ ان سے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عبد ﷲ اچھے آدمی ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment