Sunday, April 17, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:944,Total no:3480


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے مولی بلال بن رباح کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3480
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ قَيْسٍ أَنَّ بِلَالًا قَالَ لِأَبِي بَکْرٍ إِنْ کُنْتَ إِنَّمَا اشْتَرَيْتَنِي لِنَفْسِکَ فَأَمْسِکْنِي وَإِنْ کُنْتَ إِنَّمَا اشْتَرَيْتَنِي لِلَّهِ فَدَعْنِي وَعَمَلَ اللَّهِ
ابن نمیر محمد اسمٰعیل حضرت قیس (بن حازم) سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب کی وفات کے بعد جب حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بلال سے کہا کہ تم میرے پاس رہو اور اذان کہتے رہو توحضرت بلال رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ابوبکر سے کہا اگر آپ نے مجھے اپنی ذات کے لئے خریدا ہے تو مجھ کو اپنے پاس رکھ لیجئے اور اگر آپ نے خدا کے لئے خرید کیا ہے یعنی خدا کی خوشنودی کے لئے تو مجھ کو میرے حال پر چھوڑ دیجئے اور خدا تعالیٰ کے لئے عمل کرنے دیجئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment